سرااج الحق، حکمت یار، ملاقات، افغانستان، امن،

iqna

IQNA

ٹیگس
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور حزب اسلامی افغانستان کے رہنما گلبدین حکمت یار نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ افغانستان میں امن اور سیاسی استحکام کے حصول کے لیے عوام کی 'حقیقی نمائندہ حکومت' کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3509027    تاریخ اشاعت : 2021/03/14